آئی جی سندھ نے دھمکیوں میں نہ آنیوالے ٹریفک اہلکار کو انعام سے نواز دیا

0
34

ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی کلیم امام نے 10 ہزار روپے انعام اور یادگار پیش کی۔ فوٹو: فائل

ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی کلیم امام نے 10 ہزار روپے انعام اور یادگار پیش کی۔ فوٹو: فائل

کراچی: کسی دباؤ اور دھمکی کو خاطر میں نہ لانے والے ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی نے انعام اور یادگار پیش کی۔

کراچی کے علاقہ گذری میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اور فرائض کی بجاآوری میں کسی دباؤ اور دھمکی کو خاطر میں نہ لانے والے ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی کلیم امام نے 10 ہزار روپے انعام اور یادگار پیش کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک جنوبی بھی موجود تھے۔

Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here