جیمز پیٹنسن نے بگ تھری فاسٹ بولرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

0
34

جیمز پیٹنسن اس وقت بہترین فارم میں ہیں، ساؤتھمپٹن میں جاری باہمی وارم اپ میچ میں بھی ان کی کارکردگی کافی شانداررہی ہے۔ فوٹو: فائل

جیمز پیٹنسن اس وقت بہترین فارم میں ہیں، ساؤتھمپٹن میں جاری باہمی وارم اپ میچ میں بھی ان کی کارکردگی کافی شانداررہی ہے۔ فوٹو: فائل

ساؤتھمپسٹن: اسپیڈ مرچنٹ جیمز پیٹنسن نے اپنی ٹیم کے بگ تھری فاسٹ بولرز کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

جیمز پیٹنسن اس وقت بہترین فارم میں ہیں، ساؤتھمپٹن میں جاری باہمی وارم اپ میچ میں بھی ان کی کارکردگی کافی شاندار رہی ہے جس سے یہ امکان ہے کہ وہ ایشز سیریز کیلیے پیٹ کمنز، اسٹارک اور ہیزل ووڈ کی پارٹنر شپ توڑ سکتے ہیں۔

خود کمنز نے تسلیم کیا ہے کہ پیٹنسن سائوتھمپٹن میں اپنی پرفارمنس کے عروج کے قریب دکھائی دے رہے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے راستہ تلاش کرسکتے ہیں۔

Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here