چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے، فواد چوہدری

0
30

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا، فواد چوہدری۔ فوٹو : فائل

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا، فواد چوہدری۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بد قسمتی ہے اور یہ ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بد قسمتی ہے، یہ ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے لیکن اس عمل سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا اگر فرق پڑے گا تو سینٹ کے ادارے کو پڑے گا جہاں صادق سنجرانی ایک توازن قائم کیے ہوئے تھے، اب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام یہ توازن متاثر ہو گا۔

 

Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here