ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع کردی

0
24

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 9 اگست تک توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر۔ فوٹو:فائل

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 9 اگست تک توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر۔ فوٹو:فائل

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس ایئر 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع کردی۔

ایف بی آر نے ٹیکس ایئر 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 9 اگست 2019 تک توسیع کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انفرادی ٹیکس دہندگان، کمپنیاں 9 اگست تک اپنی مجموعی آمدنی کے گوشواررے اور فائنل ٹیکسیشن کی اسٹیٹمنٹس جمع کراسکیں گے، گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ میں  توسیع عوام كو سہولت فراہم كرنے كے لئے كی گئی ہے۔

 

Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here