امپائرز کی اکثریت نیوٹرل کی حیثیت سے ہی خوش

0
23

رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا۔ فوٹو:فائل

رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا۔ فوٹو:فائل

 لندن:  امپائرز کی اکثریت اپنی نیوٹرل حیثیت سے ہی خوش ہیں۔

پہلے ایشز ٹیسٹ میں میچ آفیشلز کی جانب سے بہت زیادہ غلطیوں کی وجہ سے رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے نیوٹرل امپائر کی پالیسی ختم کرتے ہوئے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا تاہم امپائرز کی اکثریت سمجھتی ہیں کہ وہ خود پرغلطی، نظر کی کمزوری و دیگراعتراضات تو قبول کرسکتے ہیں مگر انھیں یہ گوارا نہیں کہ ان پر تعصب یا کسی ٹیم کوفیور کرنے کا الزام عائد کیا جائے۔

Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here